Ehsaas Rashaan Program

Ehsaas Rashaan Program is a government-run program in Pakistan that provides subsidized food to low-income families. The program was launched in 2022 by the Ministry of Poverty Alleviation and Social Safety.

BISP New Update 2024:

Assalam Alaikum Viewers Today’s post is Ehsaas Ration Concession Program Dynamic Survey contains the latest updates regarding the Benazir Kafalat program installment of 9 thousand rupees and will also tell you that all such people who have been Benazir Income Support Program is still ineligible or those who are having verification problem it has been too long since registration but verification is still not completed what can they do now to verify How to cancel or disqualify can re-qualify in this program and child benefit installment will come with the next installment of the sponsorship program or after the installment all these updates up in this post. I will know

اسلام علیکم ویورز اج کی پوسٹ ہے احساس راشن رعایت پروگرام ڈائنامک سروے 9 ہزار روپے کی بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس پر مشتمل ہے اس کے ساتھ ساتھ اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ ایسے تمام افراد جو کافی عرصہ سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے نااہل ہی جا رہے ہیں یا پھر جن کو جانچ پڑتال کا مسئلہ ارہا ہے رجسٹریشن کروائے ہوئے بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہے لیکن ابھی تک جانچ پڑتال ختم نہیں ہو رہی وہ اب کیا کر سکتے ہیں جانچ پڑتال کو کس طرح ختم کروا سکتے ہیں یا نااہل ہونے والے افراد دوبارہ سے اس پروگرام میں کس طرح اہل ہو سکتے ہیں اور بچوں کے وظائف کے قسط اگلی کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ ائے گی یا قسط کے بعد ائے گی یہ تمام تر اپڈیٹس اپ اسی پوسٹ میں جان پائیں گے

BISP 9000 Kafalat November Payment:

First of all, let’s talk about those people who have become ineligible after registering in the Benazir Income Support Program for a long time or are still stuck in the verification problem. Those who have been disqualified should now re-take the dynamic survey as the dynamic survey will look at their PMT score and all those who have had a problem with the test are those who have passed the test in the last six months or so. have done their dynamic survey or done a new registration in the month and it has been almost 5-4-6 months since the check-up, then they should wait for one more month if the check-up is not completed after six months. If so, they should again approach their nearest BISP office and get all their information updated again i.e. dynamic survey should be done. They are still under verification so these people should also get all their information updated again from the nearest BISP office then go and your problems will be over. You are getting a message that you should do your survey again, otherwise your money will be stopped. We have already told you about this in many posts. Now let us briefly tell you that those who have received this message They should get their dynamic survey done immediately after taking the next installment of the upcoming sponsorship program

سب سے پہلے بات کر لیتے ہیں ان لوگوں کے حوالے سے جو کافی عرصہ پہلے سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے بعد نااہل ہو چکے ہیں یا پھر ابھی تک جانچ پڑتال کے مسئلہ میں اٹکے ہوئے ہیں تو ان میں سے وہ تمام افراد جن کو نااہل کر دیا گیا ہے انہیں اب دوبارہ سے ڈائنامک سروے کروا لینا چاہیے کیونکہ ڈائنامک سروے کے ذریعے ان پی ایم ٹی سکور دیکھ کر ہی ہوگا اور جن لوگوں کو جانچ پڑتال کا مسئلہ ارہا ہے ان میں سے وہ تمام افراد جو تقریبا پچھلے چھ مہینے میں اپنا ڈائنامک سروے کروا چکے ہیں یا نئی رجسٹریشن کروا چکے ہیں اور جانچ پڑتال کو تقریبا ابھی پانچ چار صرف چھ مہینے ہوئے ہیں تو ان لوگوں کو مزید ایک مہینے تک انتظار کر لینا چاہیے اگر چھ مہینے گزرنے کے بعد ہی جانچ پڑتال ختم نہیں ہوتی تو انہیں دوبارہ سے اپنے قریبی بی ائی ایس پی افس سے رجوع کر کے اپنی تمام تر معلومات کو دوبارہ سے اپڈیٹ کروا لینا چاہیے یعنی ڈائنامک سروے کروا لینا چاہیے اسی طرح ایسے تمام افراد جنہیں تقریبا ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے اور ابھی تک وہ جانچ پڑتال میں ہیں تو ان لوگوں کو بھی قریبی بی ائی ایس پی افس سے اپنی تمام تر معلومات کو دوبارہ سے اپڈیٹ کروا لینا چاہیے تب جا کے اپ کے یہ مسائل ختم ہوں گے اچھا اس وقت کافی سارے لوگوں کو 8171 سے یہ میسج مل رہے ہیں کہ اپنا دوبارہ سے سروے کروائیں ورنہ اپ کے پیسے بند ہو جائیں گے اس کے متعلق ہم پہلے بھی کافی ساری پوسٹ میں اپ کو بتا چکے ہیں اب یہ اپ کو مختصرا یہی بتاتے چلیں کہ جن لوگوں کو یہ میسج مل چکے ہیں انہیں انے والی کفالت پروگرام کی اگلی قسط لینے کے فورا ا بعد اپنا ڈائنامک سروے کروا لینا چاہیے

Ehsaas Rashaan Program:

All such persons who have been receiving Benazir Income Support Program for more than three years can update their information by visiting their nearest BISP office carefully and always visit BISP. Enter your active and telenor network number without any other network because telenor network number second your mobile becomes inactive because of that you don’t know the latest information. If it works, many people have asked questions regarding the Ehsaas Ration discount program, when will the new program that was supposed to run on the style of Ehsaas Ration, these are the updates that one is 5566, which is a utility store program. It is still running but it doesn’t give you any free ration it only gives you subsidy on ration and anyway those who have PMT score less than 40 are close to their original ID card. You can get a discount on the purchase of ration from the utility store. The only thing left to do is when will it come in the new ration program, regarding which, of course, there are news on social media that as applied through Ehsaas Ration Discount Program 8123. It was happening just like this, the new program is being run, so there is no real news in this regard yet, as soon as any new information or new notification comes out, we will share it with you through this website, so now. Let’s talk about when the next installment of 9 thousand rupees will arrive. Of course, in the previous post we have also mentioned that after the news of November 20 flopped on social media, another news is being circulated that from November 24 or Then you will be given the installment of Benazir Kafalat program from November 30, so all these updates are wrong, you will get the next installment from December 22, 2023.

ایسے تمام افراد جنہیں تین سال جو ہے اس سے زائد عرصے سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے پیسے مل رہے ہیں وہ احتیاطا اپنے قریبی بی ائی ایس پی افس سے جا کر اپنی معلومات کو اپڈیٹ کروا سکتے ہیں اور ہمیشہ بی ائی ایس پی کے لیے اپنا ایکٹو اور ٹیلی نار نیٹ ورک کے بغیر کسی اور نیٹ ورک کا نمبر درج کروایا کریں کیونکہ ٹیلی نار نیٹ ورک کے نمبر دوسرا جو اپ کا موبائل ان ایکٹو ہو جاتا ہے اس کی وجہ سے بھی اپ کو تازہ ترین معلومات کا پتہ نہیں چل سکتا اچھا تو کافی سارے لوگوں نے احساس راشن رعایت پروگرام کے حوالے سے سوالات کیے ہیں کہ احساس راشن کی طرز پر جو نیا پروگرام چلنا تھا وہ کب چلے گا اس حوالے سے یہی اپڈیٹس ہیں کہ ایک تو 5566 کا جو یوٹیلٹی سٹور کا پروگرام ہے وہ اس وقت بھی چل رہا ہے لیکن اس سے اپ کو کوئی مفت راشن نہیں ملتا اس سے صرف اپ کو راشن پر سبسڈی فراہم کی جاتی ہے اور ویسے بھی جن لوگوں کا پی ایم ٹی سکور 40 سے کم ہے وہ اپنے اوریجنل شناختی کارڈ پر قریبی یوٹیلٹی سٹور سے راشن کی خریداری پر رعایت حاصل کر سکتے ہیں باقی رہی بات نئے راشن پروگرام کے حوالے سے کہ وہ کب ائے گا جس حوالے سے یقینا سوشل میڈیا پر یہ خبریں بھی چل رہی ہیں کہ جیسا کہ احساس راشن رعایت پروگرام 8123 کے ذریعے اپلائی ہو رہا تھا بالکل اسی طرح نیا پروگرام چلایا جا رہا ہے تو اس حوالے سے ابھی تک کوئی حقیقی خبریں سامنے نہیں ائی جونہی کوئی نئی معلومات یا نیا نوٹیفکیشن سامنے اتا ہے تو ہم اسی ویب سائٹ کے ذریعے اپ کے ساتھ شیئر کریں گے اچھا تو اب بات کر لیتے ہیں 9 ہزار روپے کی انے والی قسط کب ارہی ہے یقینا اس سے پہلے والی پوسٹ میں بھی ہم نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر 20 نومبر کی خبر فلاپ ہونے کے بعد ایک اور خبر چلائی جا رہی ہے کہ 24 نومبر سے یا پھر 30 نومبر سے اپ کو بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط دی جائے گی تو یہ تمام تر اپڈیٹس غلط ہیں اپ کو انے والی جو اگلی قسط ہے وہ 22 دسمبر 2023 سے ہی ملے گی

8171 Rashaan Program Check Online:

Here are the steps on how to check your 8171 ration card online:

  1. Go to the Ehsaas Rashan Program website.
  2. Enter your CNIC number in the field provided.
  3. Click on the “Check Status” button.
  4. Your ration card status will be displayed on the screen.

If you are eligible for the Ehsaas Rashan Program, you will be able to receive a subsidy on your monthly ration card purchases. The subsidy amount will vary depending on your household income.

To check your eligibility for the Ehsaas Rashan Program, you can visit any Ehsaas registration center or Nadra office. You will need to provide your CNIC number and a copy of your household income certificate.

If you have any questions about the Ehsaas Rashaan Program, you can contact the Ehsaas helpline at 0800-78600.