Ehsaas Program Today Latest Update

Ehsaas Program, formerly known as the Benazir Income Support Program (BISP), is a national social protection program in Pakistan that provides cash transfers to the poor and vulnerable. The program was launched in 2008 by the government of Pakistan, and it has since become one of the largest social protection programs in the world.

Ehsaas Program Today Latest Update:

Assalam Alaikum viewers, the waiting hours are finally over and the quarterly installments from October to December have been started for the women receiving money from the Benazir Income Support Program. Before you go to collect, you must read this most important information and you will have to follow them, then you will get money, otherwise you may keep going round and round and you will not get this money. will also talk about the most important information and also tell you that what is being done by the government now is that all the deserving people who are living in poverty only those people Nazir will be eligible for the Income Support Program, the rest will be excluded from this program, they will not get the premium, and all the people who have a SIM card and their original ID card are for those people. If various assistances are being given by the government, then they can also get assistance by registering in these assistance programs from the government very easily. Read all this information carefully and proceed in the post.

اسلام علیکم ویورز آخرکار انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے لینے والی خواتین کے لیے اکتوبر تا دسمبر تک کی سہ مائی قسط کا اغاز کر دیا گیا ہے اج سے باقاعدہ طور پر پیسے ملنے جا رہی ہیں لیکن پیسے لینے کے لیے جانے سے پہلے اپ کو یہ اہم ترین معلومات اپ کو لازمی پڑھنا پڑیں گی اور ان پر عمل بھی کرنا پڑے گا تب جا کے اپ کو پیسے ملیں گے ورنہ شاید اپ بار بار چکر لگاتے رہیں گے اور اپ کو یہ پیسے نہیں مل پائیں گے ان اہم ترین معلومات کے بارے میں بھی بات کریں گے اور اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ حکومت کی جانب سے اب یہ کیا جا رہا ہے کہ ایسے تمام افراد جو مستحق ہیں جو غربت کی زندگی گزار رہے ہیں صرف انہی لوگوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل کیا جائے گا باقی کے لوگ اس پروگرام سے نکال دیے جائیں گے ان کو انے والی قسطین نہیں ملے گی ویسے تمام افراد جن کے پاس ایک سم بھی ہے اور ان کا اوریجنل شناختی کارڈ موجود ہے تو ان لوگوں کے لیے اپ حکومت کی جانب سے مختلف امدادیں دی جا رہی ہیں تو وہ بھی بہت اسانی کے ساتھ حکومت کی طرف سے ان امدادی پروگرامز میں رجسٹریشن کروا کے امداد حاصل کر سکتے ہیں ان تمام تر معلومات کو غور سے پڑھیے گا اور پوسٹ میں اگے بڑھتے ہیں

Benazir Kafalat Payment Check by CNIC:

Let us tell the viewers that what is being done by the government now is that all such people who are living in poverty will be the only people in this program, apart from all the people who have given their wrong information to this program. I registered or about three to four years ago they were poor and now their financial conditions have improved, then these people will be removed from this program and for this, 8171 new survey updates have also been released and such. All individuals who have been enrolled for more than three years are being re-surveyed to determine whether they are eligible for the program. If not eligible then they will be removed from this program similarly after update of survey all people will be given new PMT score and new eligibility will be given and all those who are eligible for examination will be disqualified. People will be able to check their status from the 8171 web portal before the next installment. Under the program, the quarterly installment of the sponsorship program from October to December has been started, which consists of 8500 rupees, and all the beneficiaries are starting to receive this payment from their nearest payment centers. Let us tell you that in some areas BISP agents are telling that the system is not yet fully working, so after reading this update, we request you to easily pay your installment. If you can get it, then it is your choice. If not, wait a little longer because from Monday the 100 percent system will also be working and all the agents will be able to give you these installments. These installments have started to be received in the areas, so you have three options regarding getting this payment check: Agents HBLATM, but HBLATM is not working, ATM machine of Bank Al Falah and with I have 8171 web total. Also let me tell you that the children’s stipends will be paid to you in January 2024 and the sponsorship program for those whose installments of September 9,000 were withheld till July. If it is also being released, then proceed to the final update.

ویورز اپ کو بتاتے چلیں کہ حکومت کی جانب سے اب یہ کیا جا رہا ہے کہ ایسے تمام افراد جو غربت کی زندگی گزار رہے ہیں صرف وہی لوگ اس پروگرام میں رہیں گے اس کے علاوہ وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی غلط معلومات بتا کر اس پروگرام میں رجسٹریشن کروائی تھی یا تقریبا تین چار سال پہلے وہ غریب تھے اور اب ان کے مالی حالات ٹھیک ہو چکے ہیں تو ان لوگوں کو اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا اور اس کے لیے 8171 نئے سروے کی اپڈیٹ بھی جاری کی گئی ہے اور ایسے تمام افراد جن کو تین سال سے زائد کا عرصہ ہو چکے ہیں ان کا تو دوبارہ سے سروے کیا جا رہا ہے سروے کے ذریعے پتہ لگایا جائے گا کہ وہ اب اس پروگرام کے لیے مستحق ہیں یا نہیں ہیں اگر مستحق ہوں گے تو وہ اہل رہیں گے اگر مستحق نہیں ہوں گے تو ان کو اس پروگرام سے نکال دیا جائے گا اسی طرح باقی بھی سروے کی اپڈیٹ کے بعد تمام لوگوں کو نیا پی ایم ٹی سکور دیا جائے گا اور نئی اہلیت دی جائے گی اور اہل جانچ پڑتال نااہل ہونے والے تمام لوگ اس کے بعد انے والی قسط سے پہلے پہلے اپنے سٹیٹس کے بارے میں بھی 8171 ویب پورٹل سے چیک کر پائیں گے بہرحال اس وقت تک تمام بینیفیشری جو اس پروگرام کا حصہ ہیں ان کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ اس وقت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت کفالت پروگرام کی اکتوبر تا دسمبر تک کی سہ ماہی قسط کا اغاز کر دیا گیا ہے جو کہ 8500 روپے پر مشتمل ہے اور اج سے تمام بینیفیشریز کو یہ پیمنٹ ان کے قریبی ادائیگی مراکز سے ملنا بھی شروع ہو رہی ہیں ہاں اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ کچھ علاقوں میں بی ائی ایس پی کی ایجنٹس کی جانب سے یہ بتایا جا رہا ہے کہ سسٹم ابھی تک مکمل ورکنگ میں نہیں ہے تو اس اپڈیٹ کو پڑھنے کے بعد اپ سے یہی گزارش ہے کہ اپ آسانی سے اگر اج اپنی قسط حاصل کر سکتے ہیں تو وہ اپ کی مرضی ہے اگر نہیں تو اپ تھوڑا سا مزید انتظار کر لیں کیونکہ سوموار والے دن سے 100 پرسنٹ سسٹم بھی ورکنگ میں ا جائے گا اور تمام ایجنٹس اپ کو یہ قسطیں بھی دے پائیں گی ویسے اج سے کافی سارے علاقوں میں یہ قسطیں ملنا شروع ہو چکی ہیں تو یہ پیمنٹ چیک کروانے کے حوالے سے اپ کے پاس تین اپشن ہیں ایجنٹس ایچ بی ایل اے ٹی ایم بلکہ ایچ بی ایل اے ٹی ایم تو نہیں چل رہی بینک الفلاح کی اے ٹی ایم مشین اور ساتھ میں 8171 ویب ٹوٹل اس کے ساتھ ساتھ اپ کو یہ بھی بتا دیں چلیں کہ بچوں کے وظائف اپ کو جنوری 2024 میں کام کیے جائیں گے اور کفالت پروگرام کی اس کے ساتھ جولائی تک ستمبر کی جن لوگوں کی قسط 9 ہزار روپے رکی ہوئی تھی وہ بھی جاری ہو رہی ہے تو فائنل اپڈیٹ کی جانب بڑھتے ہیں

BISP 8500 Start Today:

All such persons who are married but have not yet completed their NSR survey for Benazir Income Support Program are requested to keep their original ID card with them if not already done. Make the updater ID card mandatory so that the registration of your marriage also reaches the database of NADRA. Take out your SIM because you will not receive messages from 8171 on Telenor numbers, apart from which you will only receive messages of 8171 on the SIM of all the networks, so take out the SIM of any network. When you have one SIM and your original ID cards have been made for both husband and wife, then your ID card of both your husband and wife, your registered mobile number which should be in your mobile and should be active and with People who have children should also have the form with you and those who have gas facility or electricity facility should also have gas or electricity bill. Take these documents and go to your nearest BI. They will go to SP office and get their NS done from there. First registration will be done. Those who have registered before then they can go and get their dynamic survey done from the office with these details. Within six months of registration or dynamic survey, you will also receive a message from the sponsoring program on 8171 that you have become a part of this program or not. But in the same way installments of 9 thousand and 8500 rupees will continue to be received and then the scholarships of your school going children will also be released. Viewers, I hope you will like these updates.

ایسے تمام افراد جو شادی شدہ ہیں لیکن ابھی تک انہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اپنا این ایس ار سروے نہیں کروایا تو تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ایک تو اپنا اوریجنل شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں اگر پہلے سے نہیں بنوایا ہوا تو شادی کے بعد والا اپڈیٹر شناختی کارڈ لازمی بنوائیں تاکہ اپ کی شادی کا اندراج جو ہے وہ نادرا کی ڈیٹا بیس میں بھی پہنچے اس کے فوراً بعد ہی اپنے نام پر ایک رجسٹرڈ سے ہم نکلوائیں اس میں بہتر کہ اپ ٹیلی نار کے علاوہ کسی اور نیٹ ورک کی سیم نکلوا لیں کیونکہ ٹیلی نار کے نمبرز پر 8171 سے میسجز اپ کو موصول نہیں ہوں گے جس کے علاوہ جتنے بھی نیٹ ورکس ہیں ان کی سم پر 8171 کا صرف میسجز بھی اپ کو اتے رہیں گے تو کسی بھی نیٹ ورک کی سیم نکلوا کر جب اپ کے پاس ایک سم بھی ہو اور اپ کے اوریجنل شناختی کارڈ بھی میاں بیوی دونوں کے بن چکے ہوں تو پھر اپنا میاں بیوی دونوں کے شناختی کارڈ اپنا وہ رجسٹر موبائل نمبر جو کہ اپ کے موبائل میں ہونا چاہیے اور ایکٹو ہونا چاہیے اور ساتھ میں جن لوگوں کے بچے ہیں ان کا فارم بھی اپ کے پاس ہونا چاہیے اور جن لوگوں کے پاس گیس کی سہولت ہے یا بجلی کی سہولت ہے ان کے پاس گیس یا بجلی کا بل بھی لازمی ہونا چاہیے یہ ڈاکومنٹس لے کر اپ اپنے قریبی بی ائی ایس پی کے دفتر جائیں گے اور وہاں سے اپنا این ایس کروا لیں گے پہلی رجسٹریشن کروا لیں گے جن لوگوں نے اس سے پہلے رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے تو وہ ان کوائف کے ساتھ جا کر دفتر سے اپنا ڈائنامک سروے بھی کروا سکتے ہیں تو اپنی نئی رجسٹریشن یا ڈائنامک سروے کروانے کے تقریبا چھ مہینے کے اندر اندر اپ کو کفالت پروگرام کی اطراف سے 8171 سے یہ میسج بھی ائے گا کہ اپ اس پروگرام کا حصہ بنے ہیں یا نہیں بنے اگر بن چکے ہیں تو ہر تین مہینے بعد اپ کو باقاعدہ طور پر اسی طرح 9 ہزار اور8500 روپے کی قسطیں بھی ملتی رہیں گی اور پھر اپ کے سکول پڑھنے والے بچوں کے وظائف بھی جاری کیے جائیں گے ویورز امید کرتا ہوں کہ اج کی یہ اپڈیٹس اپ کو پسند ائی ہوں گی

Ehsaas Program CNIC Check Online 25000 2023:

To check your eligibility for the Ehsaas Emergency Cash Program 2023, you can use the following methods:

Method 1: Ehsaas CNIC Check Through Web Portal

  1. Visit the Ehsaas Emergency Cash Program portal

  2. Click on the “Check Status” button.

  3. Enter your valid CNIC number without hyphens or spaces.

  4. Click on the “Check” button.

Your application status will be displayed on the screen.

Method 2: Ehsaas CNIC Check Via SMS/Message

  1. Type your CNIC number without hyphens or spaces in a new SMS message.

  2. Send the SMS to 8171.

  3. You will receive an SMS informing you of your application status.

If you are eligible for the program, you will receive a one-time cash assistance of Rs. 25,000. The cash will be disbursed through your bank account or through a designated payment center.