Ehsaas Program 9000 Start Good Update

Ehsaas Program is a poverty alleviation and social safety net program launched by the Government of Pakistan in 2018. The program is designed to provide financial assistance and other support to the poorest and most vulnerable segments of society.

Ehsaas Program 9000 Start Good Update:

Assalam Alaikum viewers under the Benazir Income Support Program, the sponsorship program of 8500 rupees installment has been started regularly, but due to a lot of humiliation in the middle, people are returning empty-handed to the daily bases. The response is not getting and there has been so much rush at every point that people are being humiliated, how to get rid of this confusion, we will also tell you the procedure going forward and those who have 8500 rupees in their account so far. If this installment has not arrived, we will also talk about how long this installment will be transferred to their account. The post is very important. The most important information is being told to you. First of all, let us tell you this first. As soon as the installment of Benazir Kafalat program is formally launched, all the people rush to the same point on the same day due to which many people have to return empty handed and the agent also has a limit. It happens that they have also set a limit on how many beneficiaries they have to give money to on a daily basis, so you should keep all these rules and regulations in mind when you go to collect payments, then you will get this confirmation. That we are going to collect our payment from such and such place or from such and such agents, so to avoid rush, you have only one procedure that first of all, you should find out about this point from somewhere. But whether there is a rush or not, if there is no rush, then you should reach there and take your payments from there, because since the last two or three days since the start of this episode, every agent has a rush. We want to reduce the rush of people who take money from BISP, so we request you all to be patient, your payments are not going anywhere. You get it

السلام علیکم ناظرین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت کفالت پروگرام 8500 روپے کی قسط کا باقاعدہ سے اغاز کر دیا گیا ہے لیکن اس بیچ میں بہت زیادہ ذلالت کی وجہ سے عوام ڈیلی بیسز پہ خالی ہاتھ واپس مڑ رہی ہے ایجنٹس کی جانب سے کوئی خاص رسپانس نہیں مل رہا اور ہر پوائنٹ پر اتنا زیادہ رش لگ چکا ہے کہ عوام ذلیل ہو رہی ہے اس ضلالت سے کیسے چھٹکارا حاصل کرنا ہے اس کا طریقہ کار بھی اپ کو اگے چل کر بتائیں گے اور جن لوگوں کے اکاؤنٹ میں ابھی تک 8500 روپے کی یہ قسط نہیں پہنچی ان کے حوالے سے بھی بات کریں گے کہ ان کے اکاؤنٹ میں کب تک یہ قسط ٹرانسفر کی جائے گی پوسٹ بہت اہم ہے اپ کے لیے اہم ترین معلومات بتائی جا رہی ہیں سب سے پہلے اپ کو یہ بتاتے چلیں ایک تو جب ہی بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط کا باقاعدہ طور پر اغاز کیا جاتا ہے تو سب عوام ایک ہی دن ایک ہی پوائنٹ پر رش لگا دیتی ہے جس کی وجہ سے کافی سارے لوگوں کو خالی ہاتھ واپس مڑنا پڑتا ہے اور ایجنٹ کے پاس بھی لمٹ ہوتی ہے انہوں نے بھی ایک لمٹ سیٹ کی ہوتی ہے کہ ڈیلی بیسز پہ کتنی بینیفیشریز کو انہوں نے پیسے دینے ہیں لہذا اپ ان تمام تر اصول و ضوابط کو مدنظر رکھا کریں جب اپ پیمنٹس لینے کے لیے جاتے ہیں تو اپ کو یہ کنفرم ہوتا ہے کہ ہم فلاں جگہ سے یا فلاں ایجنٹس سے اپنی یہ پیمنٹ لینے کے لیے جا رہے ہیں تو رش سے بچنے کے لیے اپ کے پاس ایک ہی طریقہ کار ہے کہ سب سے پہلے اپ اس پوائنٹ کے بارے میں کہیں سے پتہ کروا لیا کریں کہ وہاں پر اج رش ہے یا نہیں ہے اگر وہاں رش نہیں ہوتا تو پھر اپ پہنچ جائیں اور وہاں سے اپنے پیمنٹس لے لیا کریں کیونکہ پچھلے دو تین دنوں سے جب سے یہ قسط کا اغاز ہوا ہے تو ہر ایجنٹ کے پاس رش لگا ہوا ہے تو اپ نے اس رش کو کم کرنا ہے جو لوگ بی ائی ایس پی سے پیسے لیتے ہیں تو اپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اپ کی پیمنٹس کہیں نہیں جا رہی وہ اپ کا تھمب یعنی اپ کا انگوٹھا لگنے کے بعد ہی اپ کو ملتی ہے

BISP Payment Check By CNIC:

Viewers, it’s not like you won’t put your thumb, you won’t give any information, and your payment will go to someone else, so it might be a little late, so be patient so that you don’t have a problem. The agents have a problem and the rest of the people don’t have a problem. If you continue to rush like this, then of course two weeks may pass and you will not get the payment. There is only one way to avoid this humiliation. First of all, you should find out from someone about this point whether there is a rush or not, if there is no rush, then reach there and take your payments from there. You may go to these agents after about 10-15 days as soon as the episode starts, then the rush will have reduced to a great extent. All the people have complained that We are getting 7500 instead of 8500 or we are getting 8000, that means we are being deducted, so you can go to your nearest office for deduction and there you can file a complaint against this agent, which will also stop the business of this agent. can be done because he is cheating the poor people, so the government does not want the payments that are being delivered to the people by them to be confiscated by someone else, so the people think about this thing. It should be noted that the agent who is doing such double digiting should file a complaint immediately. 8500 rupees is not yet in their accounts, so it may be a big problem for all those people, but we are telling you that it is not a big problem, it is due to technical issues that your payment is less. C is stopped for a while and you will have to wait for another week or two. InshaAllah, within the next week or two, your pending payments will also be released to you.

ناظرین ایسا تو نہیں ہے کہ اپ انگوٹھا بھی نہیں لگائیں گے اپ کوئی معلومات نہیں دیں گے اور اپ کے پیمنٹ کسی اور کے پاس چلی جائے گی تو تھوڑی سی دیر ہو سکتی ہے تھوڑا سا صبر بھی کر لیا کریں تاکہ نہ اپ کو مسئلہ ہو نہ ایجنٹس کو مسئلہ ہو اور نہ باقی عوام کو مسئلہ ہو اگر اپ اسی طرح رش میں جاتے رہیں گے تو یقینا ہو سکتا ہے اپ کو دو ہفتے بھی گزر جائیں اور اپ کو پیمنٹ نہ ملے بس اس زلالت سے بچنے کا ایک ہی طریقہ کار ہے کہ اپ سب سے پہلے اس پوائنٹ کے بارے میں کسی سے پتہ کروا لیجیے کہ اس پوائنٹ پر اج رش ہے یا نہیں ہے اگر وہاں رش نہیں ہوتا تو پھر اپ پہنچ جایا کریں اور وہاں سے اپنی پیمنٹس لے لیا کریں اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اپ جوں ہی قسط چلتی ہے اپ اس کے تقریبا 10 15 دن بعد ان ایجنٹس کے پاس جایا کریں کریں ان پوائنٹس پر جایا کریں تو وہاں پر رش بہت بڑی حد تک کم ہو چکا ہوگا سارے لوگوں کی یہ شکایات ائی ہوئی ہیں کہ ہمیں 8500کی جگہ 7500 مل رہے ہیں یا 8 ہزار مل رہے ہیں یعنی ہماری کٹوتی کی جا رہی ہے تو کٹوتی کے لیے اپ اپنے قریبی دفتر جائیں اور وہاں پر اس ایجنٹ کی اپ شکایت درج کروا سکتے ہیں جس سے اس ایجنٹ کا یہ کاروبار بند بھی کروایا جا سکتا ہے کیونکہ وہ غریب لوگوں کے ساتھ دھوکہ کر رہا ہے تو حکومت یہ نہیں چاہتی کہ ان کی طرف سے جو پیمنٹس عوام تک پہنچائی جا رہی ہیں ان کو کسی اور کی جانب سے ضبط کر لیا جائے تو عوام کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے کہ جو ایجنٹ اس طرح کی دو نمبری کر رہا ہے اس کی فورا شکایت درج کروائیں ایک اور بڑا مسئلہ یہ بھی ا رہا ہے کہ کافی سارے لوگ جو ریگولر بینیفیشری ہیں یا کچھ عرصہ پہلے اہل ہوئے ہیں لیکن ان کی جو موجودہ قسط ہے 8500 روپے کی یہ ابھی تک ان کے اکاؤنٹس میں نہیں ائی تو ویسے ان تمام لوگوں کے لیے تو یہ بڑا مسئلہ ہو سکتا ہے لیکن ہم اپ کو بتا رہے ہیں کہ یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے یہ ٹیکنیکل ایشوز کی وجہ سے اپ کے پیمنٹ تھوڑی سی دیر کے لیے رک جاتی ہے اور مزید اپ کو ایک دو ہفتہ انتظار کرنا پڑے گا انشاءاللہ اگلے ایک یا دو ہفتے کے اندر اندر اپ کی رکی ہوئی پیمنٹس بھی اپ کو جاری کر دی جائیں گی

 

Bisp 8171 Result Check Online By CNIC:

To check your Benazir Income Support Program (BISP) eligibility status by CNIC (Computerized National Identity Card) number, you can either send an SMS or use the 8171 web portal.

SMS Method:

  1. Type your 13-digit CNIC number without hyphens or spaces and send it to 8171.

  2. You will receive an SMS informing you of your BISP eligibility status.

8171 Web Portal Method:

  1. Visit the 8171 web portal: https://bisp.gov.pk/

  2. Enter your 13-digit CNIC number in the “شناختی کارڈ نمبر” field and the displayed code in the “تصویر میں دیا گیا کوڈ” field.

  3. Click on the “تشخیص کریں” button.

  4. Your BISP eligibility status will be displayed on the screen.