Ehsaas Program 9000

Ehsaas Program, formerly known as the Benazir Income Support Program (BISP), is a social safety and poverty alleviation program launched by the Government of Pakistan in 2008. The program is aimed at providing financial assistance, healthcare, and education to low-income families and individuals in Pakistan

BISP Latest Today Update 2024:

Assalam Alaikum viewers, you have been given three methods to get assistance amount up to 23000 thousand rupees. From the government, you can get assistance amount up to 23 thousand rupees from three different bank branches and this installment will start this month. and regarding the installment payments and the registration of this program, you will be told in detail in today’s post, and the most important thing about this program is that every six months its aid amount There is a lot of increase and for this you don’t need to stand in any line and you don’t need to wait. Three bank branches have been allotted to you and you can withdraw your payments from them easily. Let us tell you that UBL Omni and HBL and Bank Al Falah have been allocated for the payments of the amount received under this aid program. You can withdraw your payment from different branches of the same banks but before that Here is how to register for this program and who can join this program

السلام علیکم ناظرین 23000 ہزار روپے تک کے امدادی رقم حاصل کرنے کے لیے اپ کو تین طریقے کار دیے گئے ہیں حکومت کی جانب سے اپ کو تین مختلف بینک برانچ سے 23 ہزار روپے تک کی امدادی رقم مل سکتی ہے اور اس قسط کا اغاز اسی مہینے سے ہو چکا ہے اور قسط کی ادائیگیوں کے حوالے سے اور اس پروگرام کی رجسٹریشن کے حوالے سے اج کی پوسٹ میں اپ کو تفصیل سے بتایا جائے گا اور اس پروگرام کی سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ ہر چھ مہینے بعد اس کے امدادی رقم میں کافی اضافہ کر دیا جاتا ہے اور اس کے لیے اپ کو کسی لائن میں لگنے کی ضرورت نہیں ہے اور انتظار کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی اپ کو تین بینک برانچز مختص کر دیے گئے ہیں اور ان سے اپ اپنی یہ پیمنٹس باسانی نکلوا سکتے ہیں ناظرین اپ کو بتاتے چلیں کہ اس امدادی پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کی ادائیگیوں کے لیے یو بی ایل ااومنی اور ایچ بی ایل اور بینک الفلاح مختص کیے گئے ہیں اپ انہی بینکس کے مختلف برانچز سے اپنی پیمنٹ باسانی نکلوا سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے یہ بات اتی ہے کہ اس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کروانی ہے اور اس پروگرام میں کون لوگ شامل ہو سکتے ہیں

Ehsaas Program 9000:

Viewers, first of all you should know that this program has been launched by PSP i.e. Punjab Social Protection Authority and this program is aimed at providing nutritional support to pregnant and lactating mothers across Punjab including children under two years of age. has been released to meet the shortfall and through this assistance up to 23 thousand rupees is being provided. The name of this program is Aghosh Program. After that, the amount of assistance is increased. Similarly, now we tell you how to register in this program. It is very easy to register. You must have your identity card which is not expired. And for pregnant women, you should also have the pregnancy clearance certificate and the birth certificate of the child in case of birth, so you can take these documents and go to your primary health center to get your registration done at the health center. The staff present will take the documents from you for verification and through this you will be fully registered.

ناظرین سب سے پہلے تو اپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ یہ پروگرام پی ایس پی یعنی پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی جانب سے شروع کیا گیا ہے اور یہ پروگرام پنجاب بھر کے حاملہ اور دودھ پلانے والی ماؤں سمیت دو سال سے کم عمر کے بچوں کے غذائی قلت کو پورا کرنے کے لیے جاری کیا گیا ہے اور اسی کے ذریعے 23 ہزار روپے تک کی امداد فراہم کی جا رہی ہے اس پروگرام کا نام اغوش پروگرام ہے اس پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے حکومت کی کوشش جاری ہیں اور تقریبا ہر چھ مہینے بعد اس کی امدادی رقم میں اضافہ کر دیا جاتا ہے اسی طرح اب اپ کو بتاتے ہیں کہ اس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کروانی ہے رجسٹریشن کروانے کا بہت ہی اسان طریقہ کار ہے کہ اپ کے پاس اپنا شناختی کارڈ ہونا چاہیے جو کہ ایکسپیر بھی نہ ہو اور حاملہ خواتین کے لیے پریگننسی کلیر فیکیشن سرٹیفیکیٹ اور بچے کی پیدائش ہونے کی صورت میں بچے کا برتھ سرٹیفکیٹ بھی اپ کے پاس ہونا چاہیے تو یہ ڈاکومنٹس لے کر اپ نے اپنے بنیادی صحت مرکز جا کر اپنی یہ رجسٹریشن باسانی کروا سکتے ہیں مرکز صحت میں موجود عملہ اپ سے ویریفکیشن کے لیے ڈاکومنٹس رکھ لے گا اور اس کے ذریعے اپ کی مکمل رجسٹریشن ہو جائے گی

BISP 23000 Online Apply:

Viewers, first of all you should know that this program has been launched by PSP i.e. Punjab Social Protection Authority and this program is aimed at providing nutritional support to pregnant and lactating mothers across Punjab including children under two years of age. has been released to meet the shortfall and through this assistance up to 23 thousand rupees is being provided. The name of this program is Aghosh Program. After that, the amount of assistance is increased. Similarly, now we tell you how to register in this program. It is very easy to register. You must have your identity card which is not expired. And for pregnant women, you should also have the pregnancy clearance certificate and the birth certificate of the child in case of birth, so you can take these documents and go to your primary health center to get your registration done at the health center. The staff present will take the documents from you for verification and through this you will be fully registered.

ناظرین پھر اپ کو تین سے چار ہفتے کا انتظار کرنا ہوگا اور اپ کو کنفرمیشن میسج بھی موصول ہوں گے اور اس کے بعد جب اپ اہل ہو جاتے ہیں تو پھر اپ کی یہ پیمنٹ یو بی ایل اومنی بینک ایچ بی ایل بینک اور الفلاح بینک کی مختلف برانچز سے اپ کی یہ پیمنٹس اپ کو ٹرانسفر کر دی جائیں گی اور اس پروگرام کے حوالے سے جو بہت بڑی اپڈیٹ اور بہت بڑی خوشخبری ہے وہ یہ ہے کہ پہلے اس پروگرام کو اس طرح سٹارٹ کیا گیا تھا کہ صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک بینیفشیری ہی اس پروگرام میں شامل ہو سکتی ہیں لیکن اب بی ائی ایس پی سے منسلک ہونے کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے اور تمام خواتین اس پروگرام میں شامل ہو سکتی ہیں اور میاں نواز شریف کی جانب سے ان تمام امدادی پروگرامز کو جاری رکھنے کے لیے حکومت کو تاکید کی گئی ہے اور اسی بات پر زور دیا ہے کہ اس طرح کے مختلف امدادی چل رہے ہیں ان کو مزید وسعت دی جائے نہ کہ ان کو بند کیا جائے اور انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہمیں ایک بار پھر موقع ملا تو ہم پاکستانی عوام کے خوب خدمت کریں گے اپ کو بتاتے چلیں کہ بی ائی ایس پی کی جو ریگولر ٹرانچ ہے دسمبر والی قسط وہ اپ کو 20 دسمبر کے بعد ملے گی اور بچوں کے تعلیمی وظائف کی قسط یکم جنوری 2024سے ملیں گے اور جو ڈائنمک سروے ابھی بھی جاری ہے اور اسی طرح جاری رہے گا جو لوگ بھی ڈائنمک سروے کروانا چاہتے ہیں وہ اپنا ڈائنامکس سروے دفاتر سے کروا سکتے ہیں

8171 Check Online CNIC:

To check your CNIC online on 8171, follow these steps:

  1. Go to 8171.bisp.gov.pk: https://8171.bisp.gov.pk/
  2. Enter your CNIC number in the field provided
  3. Enter the code shown in the image
  4. Click on “Check”

If your CNIC is valid, you will see your name, date of birth, and CNIC expiry date. You can also check your eligibility for Benazir Income Support Programme (BISP) benefits on this website.

Note: The 8171 website is currently down for maintenance. We will update this response once the website is back online.

Alternative method:

If you are unable to check your CNIC online on 8171, you can call the BISP helpline at 0800-26471 or send an SMS to 8171 with your CNIC number. You will receive a response with your CNIC details and eligibility for BISP benefits