BISP Today News Check Updates

BISP Today News Check Update:

Assalam Alaikum viewers, the new development of 2024 has been revealed regarding the Ehsaas Program and the Benazir Income Support Program. I am going to share but you can turn it into good news if you do this work before 2024. Here, a new development has come up regarding the Invisible Income Support Program and the government’s plan which was started during Imran Khan’s regime was till 2023 and now in 2024 you have to join in a new way. It has to be done, new registration has to be done, the basic reason for this, I share with you people that this program was a five-year program, it was started by Imran Khan, so now its five years are complete. When five years are completed, the government assesses whether the financial conditions of the people to whom we have given money for five years have improved, whether there has been any change in them. If there has been a change in their condition, the government will further elaborate the program and include new people here.

السلام علیکم ناظرین احساس پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے 2024 کی نئی ڈیویلپنگ سامنے ا چکی ہے 2024 میں اپ لوگوں کو کیسے امداد ملے گی اور یہاں پر ایک بری خبر بھی ہے وہ بھی اج کی اس پوسٹ میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں لیکن اپ اس کو گڈ نیوز میں تبدیل کر سکتے ہیں اگر اپ 2024سے پہلے یہ والا جو کام ہے وہ کر لیں کام کیا ہے اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دوں گا تو اپ لوگوں نے یہ والا کام کمپلیٹ کر لینا ہے تو یہاں پر بے نظر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے نئے ڈیویلپمنٹ سامنے ائی ہے اور حکومت کا جو منصوبہ تھا عمران خان کے دور حکومت سے شروع ہوا تھا 2023 تک تھا اور اب 2024 میں اپ کو نئے طریقے سے شامل ہونا ہوگا نیا جو سروے ہے وہ کروانا ہوگا نئے رجسٹریشن کروانی ہوگی اس کی جو بنیاد وجہ ہے وہ بھی اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں کہ جو یہ پروگرام تھا یہ پانچ سال کا پروگرام تھا یہ عمران خان کی جانب سے شروع کیا گیا تھا تو اب اس کے پانچ سال کمپلیٹ ہو گئے ہیں جب اس کے پانچ سال کمپلیٹ ہو جاتے ہیں تو اپ حکومت کی جانب سے اندازہ لگایا جاتا ہے کہ جن لوگوں کو ہم نے پانچ سال پیسے دیے کیا ان کے مالی حالات بہتر ہوئے ہیں کیا ان کے اندر کوئی تبدیلی ائی ہے اگر ان کے اندر تبدیلی ائی ہے ان کے حالات ٹھیک ہو گئے ہیں تو حکومت مزید اس پروگرام کو توصیح کرے گی اور نئے لوگوں کو یہاں پر شامل کریں گی

BISP Program Online Portal:

If the conditions of the people do not improve and people are harmed by this policy from this program, the government will change its plan. Year and some people have received this payment for one year, so this is a message for everyone that the survey will be started again by the government within 2024, the new registration process will start and the people who are in the registration They will be included, they will be given assistance from the government, they will be made part of this program and their children will get educational scholarships, and those who will be women, the assistance up to 20 thousand will be given to the development program. They will also be made part of the ration program under which they will be made a part of the ration program. In any case, it will be served and the financial conditions will be assessed whether they have improved or not. Actions are being taken on it by the government and this work has been completed by the government by June, God willing. will go and from June you people will start getting payment here again

اگر لوگوں کے حالات بہتر نہیں ہوئے اور لوگوں کو اس پروگرام سے اس پالیسی سے نقصان ہوا تو حکومت اس کا جو پلان ہے وہ چینج کر دے گی تو اب جتنے بھی لوگ پیمنٹ لینے والے تھے جنہوں نے 2024 تک یعنی کہ پانچ سال چار سال تین سال اور کچھ لوگوں نے ایک سال یہ پیمنٹ وصول کی ہے تو سب کے لیے یہ پیغام ہے کہ اب 2024 کے اندر دوبارہ سے حکومت کی جانب سے سروے کا اغاز کیا جائے گا نئی رجسٹریشن کا جو سلسلہ ہے وہ شروع ہوگا اور رجسٹریشن میں جو لوگ شامل ہوں گے ان کو حکومت کی جانب سے امداد دی جائے گی ان کو اس پروگرام کا حصہ بنایا جائے گا اور ان کے بچوں کو تعلیمی وظائف ملیں گے اور جو خواتین ہوں گی ان کو 20 ہزار تک کی جو امداد ہے وہ نشو ونما پروگرام کے تحت ان تک پہنچائی جائے گی راشن پروگرام کا بھی ان کو حصہ بنایا جائے گا اگر اپ دوبارہ سے رجسٹریشن کروا لیں تو یہاں پر جن لوگوں کو پیسے ملے ہی نہیں تھے ان کا تو سروے ہوگا ہی اور جن لوگوں کو پیسے مل چکے ہیں اور ان کا ہر صورت میں سرور کیا جائے گا اور مالی حالات کا اندازہ لگایا جائے گا کہ بہتر ہوئے ہیں یا نہیں حکومت کی جانب سے اس پر اعمال کیا جا رہا ہے اور یہ یہ جو کام ہے یہ انشاءاللہ جون تک حکومت کی جانب سے کمپلیٹ کر لیا جائے گا اور جون سے اپ لوگوں کو دوبارہ سے یہاں پر پیمنٹ ملنا شروع ہو جائے گی