BISP New Today Update:
Assalam Alaikum viewers in today’s post there is some important update which is related to 8171 and I will share it with you guys in today’s post and I hope you guys will like this update a lot and you guys will like it. will benefit from here, whatever the situation in Pakistan, but in every difficult time, some such programs and some schemes are started by the government, which benefit the common man. The program is 8171 and the final update has been released. How can you get double installment from 8171? The government has not released the educational scholarships for the children, so now the information that has been presented to us about when you will get the educational scholarships for the children will also reach you.
اسلام علیکم ناظرین آج کی اس پوسٹ میں کچھ اہم اپڈیٹ ہے جو کہ 8171 کے حوالے سے ہے اور یہ اج کی اس پوسٹ میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا اور امید کرتا ہوں یہ اپڈیٹ آپ لوگوں کو بہت زیادہ پسند ائے گی اور اپ لوگوں کو یہاں سے فائدہ ہوگا پاکستان کے اندر جیسے بھی حالات ہوں لیکن ہر مشکل گھڑی میں یہ حکومت کی جانب سے کچھ ایسے پروگرامز اور کچھ ایسی سکیم شروع کر دی جاتی ہے جس سے عام ادمی کو فائدہ ہوتا ہے حکومت پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا جو پروگرام ہے وہ 8171 ہے اور اس کے حوالے سے جو فائنل اپڈیٹ ہے وہ جاری کر دی گئی ہے 8171 سے اپ کو ڈبل قسط کیسے مل سکتی ہے یہ اپ لوگوں کے ساتھ معلومات شیئر کریں گے اور 9 ہزار روپے اپ کے اکاؤنٹ میں اگیا ہے بچوں کے جو تعلیمی وظائف ہیں وہ حکومت نے جاری نہیں کیے تو اب بچوں کی جو تعلیمی وظائف ہیں وہ اپ کو کب ملیں گے اس کے بارے میں بھی جو معلومات ہمارے سامنے ائی ہے جو درست معلومات ملی ہیں وہ بھی اپ لوگوں تک پہنچ جائیں گے
BISP Program 10000 Receive:
Viewers first of all I would like to tell you that 8171 is an old code people who apply in BISP program get assistance only through this code there is no other option so people who are here was not getting 25 thousand or those who were worried are being treated as nahil or those who did not get nine thousand rupees, the installments have been released by the government and this installment will be in your account from about five The transfer will be done within 10 days. Who will get the three installments? First of all, regarding the 8171, the government has decided that there are elections ahead and you should pay the installments together. In which the children’s education scholarships are included, that means that the children’s education scholarships will be added to the next installment that you will get. Akhut had applied from 25,000 to 75,000, so their installments have also started and those who applied in the development program will start receiving payments within October. There was an update which was necessary for you people which was shared with you people and those who did not apply will now register from the center until they go to the center they will not be able to register your money. will not come and those whose bank accounts have been closed need not worry BSP porter is available go to BISP portal.com and appeal there Inshallah If yes, you will be answered and the problem of your people will also be solved
ناظرین سب سے پہلے میں اپ کو یہ بتانا چاہوں گا کہ 8171 ایک پرانا کوڈ ہے جو لوگ بی ائی ایس پی پروگرام میں اپلائی کرتے ہیں ان کو اس کوڈ کے ذریعے ہی امداد ملتی ہے اس کے علاوہ کوئی اپشن نہیں ہے تو یہاں پر جن لوگوں کو 25 ہزار نہیں مل رہا تھا یا جو لوگ پریشان تھے ان کو ناہل کا کیا جا رہا ہے یا جن کو نو ہزار روپے نہیں ملے تھے ان کی قسطیں اب حکومت نے جاری کر دی ہیں اور یہ قسط انشاءاللہ اپ کے اکاؤنٹ میں تقریبا پانچ سے 10 دن کے اندر ٹرانسفر ہو جائیں گی تین قسطیں کون سے لوگوں کو ملیں گی سب سے پہلے جو 8171 ہے اس کے حوالے سے یہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگے الیکشن ہیں اور اپ لوگوں کو ایک ساتھ جو قسطیں ہیں وہ ادا کر دی جائے جس میں بچوں کے تعلیمی وظائف شامل ہیں یعنی کہ اگلی جو قسط آپ کو ملے گی اس میں جو بچوں کا تعلیمی وظائف ہے وہ ساتھ میں شامل کر دیے جائیں گے اس وقت جو پیسے ملیں گے وہ صرف 9 ہزار روپے ہوں گے اور جن لوگوں نے اخوت پر اپلائی کیا ہوا تھا 25 ہزار سے لے کر 75 ہزار تک تو ان کی جو قسطیں ہیں وہ بھی انا شروع ہو چکی ہیں اور جن لوگوں نے نشونما پروگرام میں اپلائی کیا تھا ان کو اکتوبر کے اندر پیمنٹس ملنا شروع ہو جائے گی تو یہ والی اپڈیٹ تھی جو اپ لوگوں کے لیے ضروری تھی جو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی اور جن لوگوں نے اپلائی نہیں کیا وہ لوگ اب سنٹر سے جا کر رجسٹریشن کروائیں گے جب تک اپ سینٹر نہیں جائیں گے رجسٹریشن نہیں کروا پائیں گے اپ لوگوں کے پیسے نہیں ائیں گے اور جن کے بینک اکاؤنٹ بند کر دیے گئے ہیں ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بی ایس پی کا پورٹر موجود ہے اپ کو بی ائی ایس پی پورٹل ڈاٹ کام پر جائیں اور وہاں پر اپیل کریں انشاءاللہ اپ لوگوں کا جو پورٹل ہے اس پر اپ کو جواب بھی دیا جائے گا اور اپ لوگوں کا جو مسئلہ وہ بھی حل کر دیا جائے گا
BISP 8171 Result Check Online By CNIC:
To check your BISP 8171 result online by CNIC, you can follow these steps:
- Visit the BISP 8171 web portal: https://8171.bisp.gov.pk/
- Enter your CNIC number in the “CNIC” field.
- Enter the CAPTCHA code in the “Image Code” field.
- Click the “Check” button.
Your BISP 8171 result will be displayed on the screen. It will show you whether you are eligible for the BISP program, and if so, how much cash transfer you are entitled to.
If you are eligible for the BISP program, you will also be able to see your payment status. This will show you whether your payment has been processed, and if so, when it will be credited to your bank account.
You can also check your BISP 8171 result by SMS by sending your CNIC number to 8171. You will receive a reply SMS with your BISP eligibility status and payment information.
Please note that the BISP 8171 result is only updated once a month. If you check your result and it shows that you are not eligible for the BISP program, or that your payment has not been processed, please wait until the next month to check your result again.
I hope this helps!