BISP Payment 8500 New Update 2023 BISP Payment Received By ATM

The BISP payment of 8500 rupees is a one-time payment that is being distributed to eligible beneficiaries of the Benazir Income Support Program (BISP). The BISP is a Pakistani government program that provides financial assistance to low-income families. The payment of 8500 rupees is being made in addition to the regular BISP stipend of 7,000 rupees.

BISP Latest Today New Update:

Aslam Alaikum viewers are here to serve you with the latest and new update of Benazir Support Program. Viewers as you know that the third quarterly episode has been started by Benazir Income Support Program. It has also started to be found that there is a lot of money on retail shops due to which people are facing a lot of problems. have not received the installment yet, when are such people going to get it or in addition to all such people who returned empty handed yesterday, they did not know whether our money has come to our account yet or not. will tell you which three methods you can use to check whether your money has reached your account or not, whether you should go to collect it or not, and in addition to this, in today’s post, you will also Will tell all such families who are ineligible, under scrutiny or their cards have been blocked, whether this installment will be released to such families or not, will share all the details in such a post.

اسلام علیکم ناظرین بے نظیر سپورٹ پروگرام کی تازہ ترین اور نئی اپڈیٹ لے کر اپ کی خدمت میں حاضر ہیں ویور جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے تیسری سہ ماہی قسط کا اغاز ہو چکا ہے تمام لوگوں کو یہ قسط ملنا بھی شروع ہو چکی ہے ریٹیلر شاپس پر بہت راشہ ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دشواری کا سامنا ہو رہا ہے اج کی پوسٹ میں اپ کو ان مسائل پر مختلف قسم کے ارگومنٹس دیں گے جس میں اپ کو بتائیں گے ایسے تمام افراد جن کو ابھی تک قسط نہیں مل سکی ایسے افراد کو کب سے ملنے والی ہے یا اس کے علاوہ ایسے تمام افراد جو کل خالی ہاتھ واپس لوٹیں ان کو معلوم نہیں تھا کہ ہمارے پیسے ابھی تک ہمارے اکاؤنٹ میں ائے ہیں یا نہیں تو یہ بھی اپ کو بتائیں گے کہ اپ کون سے تین طریقہ کار کی مدد سے چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کے پیسے اپ کے اکاؤنٹ میں ا چکے ہیں یا نہیں اپ کو لینے کے لیے جانا چاہیے یا نہیں اور اس کے علاوہ اج کی پوسٹ میں اپ کو یہ بھی بتائیں گے ایسے تمام خاندان جو نااہل ہیں جانچ پڑتال کا شکار ہیں یا ان کے کارڈز بلاک ہو چکے ہیں کیا ایسے خاندانوں کو بھی یہ قسط جاری کی جائے گی یا نہیں تمام تر تفصیلات ایسی پوسٹ میں شیئر کریں گے

BISP Payment 8500 New Start: 

The biggest news of the day is going to be brought to you by the Benazir Income Support Program, the third quarterly installment has started from yesterday. The installment is being distributed in all the small and big cities of Pakhtunkhwa. If you have not received this third quarterly installment, you can collect your installment from the nearest retailer shop along with the original ID card. But the biggest problem that people It is happening to them regarding ATM and secondly unqualified people are also asking if we will be included in this episode, they will also tell you but before that let’s clear you. A lot of people are worried about the fact that when we go, we should know whether our money has reached our account or not. You can check first number is 8171 web portal which has been updated there you will know your eligibility if you are told eligible then it means your installment has come and second number you A link is going to be provided in this post, you have to click on it and enter the ID card, there you will be told and the third number is the office of Benazir Income Support Program. From where you can get this payment checked or the retailer shops where the devices are present and the installment is being distributed is also checked.

اج کی سب سے بڑی خبر اپ کو پہنچانے جا رہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تیسری سہ ماہی قسط کا اغاز ہو چکا ہے کل سے باقاعدہ طور پر تمام ریٹیلر شاپس پر یہ قسط ملنا شروع ہو چکی ہیں صوبہ پنجاب سندھ اور بلوچستان خیبر پختو خواہ کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں قسط کو تقسیم کیا جا رہا ہے اگر اپ نے یہ تیسری سہ ماہی قسط وصول نہیں کی تو قریبی ریٹیلر شاپ سے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ اپنی قسط وصول کر سکتے ہیں لیکن سب سے بڑا مسئلہ جو لوگوں کو پیش ا رہا ہے وہ اے ٹی ایم کے حوالے سے اور دوسرے نمبر پر نا اہل جانچ پڑتال والے لوگ بھی پوچھ رہے ہیں کیا اس قسط میں ہمیں شامل کیا جائے گا یہ بھی اپ کو بتائیں گے مگر اس سے پہلے اپ کو کلیئر کرتے چلیں کافی سارے لوگ اس حوالے سے پریشان ہیں کہ ہم جائیں تو ہمیں معلوم تو ہونا چاہیے کہ ہمارے پیسے ہمارے اکاؤنٹ میں ا چکے ہیں یا نہیں تو اس کے لیے اپ کو تین طریقہ کار بتانے جا رہے ہیں جس کے تحت اپ باسانی گھر بیٹھے جو ہے چیک کر سکتے ہیں سب سے پہلے نمبر پر 8171 ویب پورٹل ہے جو کہ اپڈیٹ ہو چکا ہے وہاں پر اپ اپنی اہلیت معلوم کریں گے اگر اپ کو اہل بتایا جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے اپ کی قسط ا چکی ہے اور دوسرے نمبر پر اپ کو ایک لنک اس پوسٹ میں فراہم کرنے جا رہے ہیں اپ نے اس پر کلک کرنا ہے اور اس میں شناختی کارڈ انٹر کرنا ہے وہاں پر بھی اپ کو بتا دیا جائے گا اور تیسرے نمبر جو ہے وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا افس ہی ہے جہاں سے اپ یہ پیمنٹ چیک کروا سکتے ہیں یا ریٹیلر شاپس ہو گئی جہاں پر ڈیوائس والے موجود ہیں قسط تقسیم کی جا رہی ہے وہاں سے بھی چیک ہو جاتی ہے

BISP Payment Resaved By ATM:

Apart from this, all those who are ineligible examinees who have already received the installment will not be issued this installment, those who have not received the installment in September will be issued this installment even if they Call account holders are under verification or are suffering from any problem, re-surveyed and registered, the message came from 8171, this installment will be released to such families and besides, let’s clear you, there is a large number of people who are She is repeatedly asking about the ATM, so let’s clear the viewers up, there are no chances of the ATM being restored yet, as soon as we will get an update in this regard, Inshallah, we will update you in the next post. will be done

اس کے علاوہ نا اہل جانچ پڑتال والے جتنے بھی لوگ ہیں جو پہلے قسط حاصل کر چکے ہیں ایسے افراد کو یہ قسط نے جاری نہیں ہوگی جن لوگوں نے ستمبر میں قسط کو وصول نہیں کیا تھا ایسے افراد کو یہ قسط جاری کی جائے گی چاہے وہ بلا کے اکاؤنٹ والے ہیں جانچ پڑتال والے ہیں یا کسی بھی مسلہ کا شکار ہیں دوبارہ سروے اور رجسٹریشن کروائی 8171سے میسج آیا ایسے خاندانوں کو یہ قسط جاری کی جائے گی اور اس کے علاوہ اپ کو کلیر کرتے چلیں لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو کہ اے ٹی ایم کے بارے میں بار بار پوچھ رہی ہے تو ویورز اپ کو کلیئر کرتے چلیں اے ٹی ایم کے بحال ہونے کی ابھی تک کوئی چانسز موجود نہیں ہیں جیسے ہی اس حوالے سے ہمارے پاس کوئی اپڈیٹ پہنچے گی انشاءاللہ اگلی پوسٹ میں آپ کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا

BISP Check Balance Online By CNIC:

To check your BISP balance online by CNIC, you can follow these steps:

  1. Go to the BISP website: https://8171.bisp.gov.pk/

  2. Click on the “Beneficiary Search” tab.

  3. Enter your CNIC number in the search bar and click on “Search”.

  4. Your BISP beneficiary information will be displayed, including your balance.

Here are some additional things to keep in mind:

  • You must be a registered BISP beneficiary in order to check your balance online.
  • You can also check your balance by calling the BISP helpline at 1488.
  • If you have any questions, you can contact the BISP customer service center at https://bisp.gov.pk/