BISP New Program 23000 Start

Ehsaas Nashonuma is a health and nutrition conditional cash transfer Programme launched by the Government of Pakistan in 2020. The Programme aims to address stunting in children under 23 months of age by providing financial assistance to pregnant and lactating women and their children.

احساس ناشنوما ایک صحت اور غذائیت سے متعلق مشروط نقد رقم کی منتقلی کا پروگرام ہے جسے حکومت پاکستان نے 2020 میں شروع کیا تھا۔ اس پروگرام کا مقصد حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین اور ان کے بچوں کو مالی امداد فراہم کرکے 23 ماہ سے کم عمر کے بچوں میں اسٹنٹنگ کو دور کرنا ہے۔

BISP Latest Today Update:

Assalam Alaikum viewers are at your service with the latest and new update of Kafalat program. A new installment of 23,000 has been announced by the government for those who are eligible for Nazir sponsorship program. What is the procedure to get it? Are women who are eligible for the Benazir Income Support Program only eligible or fresh women can join it if they want to join. So what will be the procedure of registration, the complete procedure will be shared with you in today’s post

اسلام علیکم ناظرین کفالت پروگرام کی تازہ ترین اور نئی اپڈیٹ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ناظرین اج کی پوسٹ میں اپ کو ڈبل کے حوالے سے اگاہ کریں گے اس کے ساتھ حکومت کی جانب سے ایک اور بہت بڑا اعلان سامنے ا چکا ہے بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے اہل افراد جو ہے ان کے لیے حکومت کی جانب سے مرحلہ وار 23 ہزار کی نئی قسط کا اعلان کیا گیا ہےآج کی اس پوسٹ میں اپ کو بتائیں گے مرحلہ وار قسط جو 23 ہزار کی ہے یہ کن خواتین کو جاری کی جائے گی اس کو حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے کیا ایسی خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل صرف وہی خواتین اس سے استفادہ حاصل کر سکیں گی یا نئے سرے سے خواتین اس میں شامل ہو سکتی ہیں اگر شامل ہونا چاہتے ہیں آپ تو رجسٹریشن کا کیا طریقہ کار ہوگا مکمل طریقہ کار اج کی پوسٹ میں اپ کے ساتھ شیئر کریں گے

BISP New Program 23000 Start:

Today’s biggest news is that the second installment has been distributed to all people under the Kafalat program, but those who have not yet received their installment are eligible for Benazir Income Support Program on the 8171 web portal. If they are declared eligible, they can collect their installments from the nearest retailer shop and also those whose poverty score is more than 32 or have been disqualified, they will have to go through re-survey and registration. can be eligible and in addition to clearing up all such persons who are eligible for Benazir Income Support Program have received the second installment and are waiting for the third installment from when the double installment will be started. I will also tell you, but before that, let’s clear you up. A big announcement has been made by the government. A new program has been launched by the government for 11 districts, under which 23 thousand will be given to the aid. This assistance will be distributed to people in a phased manner only women can get it men can not be eligible for it especially if women are eligible for Benazir Income Support Program then such women need not worry. No, such women will be eligible for it directly, they will also tell you the registration procedure, but such women who are not eligible for Benazir Income Support Program, then they can also benefit from it, they can also register in it. May be we are going to tell you the complete procedure of registration and before that let us also tell you that this assistance can be availed by women who have small children under two years of age who are breastfeeding. Or else assault women are the only ones who can get help, other women can’t get help

اج کی سب سے بڑی خبر اپ کو پہنچانے جا رہے ہیں کفالت پروگرام کے تحت تمام لوگوں میں دوسری قسط کو تقسیم کر دیا گیا ہے تاہم ایسے افراد جنہوں نے ابھی تک اپنے قسط کو وصول نہیں کیا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل 8171ویب پورٹل پر اہل بتایا جا رہا ہے تو وہ قریبی ریٹیلر شاپ سے اپنی قسط کو وصول کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ ایسے افراد جن کا غربت کا سکور 32 سے زیادہ ہے یا ان کو میں نااہل کر دیا گیا ہے تو وہ دوبارہ سروے اور رجسٹریشن کے ذریعے اہل ہو سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اپ کو کلیئر کرتے چلے ایسے تمام افراد جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہے دوسری قسط حاصل کر چکے ہیں اور تیسری قسط کی انتظار میں ہے کہ ڈبل قسط کا اغاز کب سے کیا جائے گا یہ بھی اپ کو بتائیں گے مگر اس سے پہلے اپ کو کلیئر کرتے چلیں حکومت کی جانب سے بہت بڑا اعلان سامنے ا چکا ہے حکومت کی جانب سے 11 اضلاع کے لیے ایک نئے پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت 23 ہزار کی امداد کو مرحلہ وار لوگوں میں تقسیم کیا جائے گا یہ امداد صرف اور صرف خواتین حاصل کر سکتی ہیں مرد حضرات اس کے لیے اہل نہیں ہو سکتے خاص طور پر ایسی خواتین کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہے تو ایسی خواتین کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ایسی خواتین تو ڈائریکٹ اس کے لیے اہل ہو جائے گی رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی اپ کو بتائیں گے مگر ایسی خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹگرام کے لیے اہل نہیں ہے تو وہ بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی اس میں رجسٹر ہو سکتی ہیں رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار اپ کو بتانے جا رہے ہیں اور اس سے پہلے آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں یہ امداد ایسی خواتین حاصل کر سکتے ہیں جن کی چھوٹی بچی جن کے چھوٹے بچے ہیں دو سال سے کم عمر کہ دودھ پینے والے یا اس کے علاوہ حملہ خواتین ہیں صرف وہی امداد حاصل کر سکتی ہیں اس کے علاوہ دوسری خواتین امداد حاصل نہیں کر سکتی ہیں

Ehsaas Nashonuma 23000:

Women who want to get registered should bring their identity card and husband’s identity card to the nearest health center which is called health center, they are also available in Chakka or the nearest government hospital. But Ehsaas Nishuma’s deck will be registered there, you can still go and get your registration done. 11 districts of Punjab province are included in it. Lahore is also included in it, so all these districts can get assistance by registering themselves and women who are not eligible for the Benazir Income Support Program if their mother-in-law is eligible for this program or this program. The mother of is eligible for this program Benazir Income Support Program so women can also get it and also those who are waiting for double installment or when this assistance of 23 thousand was started. It will be known that after 25th of October, the new installment will be started regularly, those who are eligible for it will start getting assistance of 23 thousand or 9 thousand rupees in addition.

ایسی خواتین جنہوں نے اپنی رجسٹریشن کروانی ہے اپنا شناختی کارڈ اور خاوند کا شناختی کارڈ لے کر قریبی ہیلتھ سینٹر میں تشریف لائیں جو کہ صحت مرکز کہلاتا ہے یہ چککوں میں بھی موجود ہوتے ہیں یا اس کے علاوہ جو اپ کے قریب ترین سرکاری ہاسپٹل ہے وہاں پر احساس نشوما کا ڈیکس ہوگا وہاں پر رجسٹریشن ابھی بھی جا کر اپ اپنے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں صوبہ پنجاب کی 11 اضلاح اس میں شامل ہے مظفرگڑھ ہو گیا ساہیوال ہو گیا لیہ ہو گیا میاں والی اور اس کے علاوہ راجن پور اور کافی ساری اضلاع دوسرے بھی شامل ہیں لاہور بھی اس میں شامل ہیں تو یہ والے اضلاح جتنے بھی ہیں وہ اپنے رجسٹریشن کروا کر امداد حاصل کر سکتے ہیں اور ایسی خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل نہیں ہے اگر ان کی ساس اس پروگرام کے لیے یا اس کی ماں اس پروگرام کے لیے اہل ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے تو وہ بھی خواتین حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ جو لوگ بھی ڈبل قسط کا انتظار کر رہے ہیں یا اس 23 ہزار کی امداد کا اس کا اغاز کب سے کیا جائے گا کہ ویورز اپ کے کلر کرتے چلیں 25 اکتوبر کے بعد باقاعدہ طور پر نئی قسط کا اغاز کر دیا جائے گا جو لوگ بھی اس کے لیے اہل ہوں گے 23 ہزار کی یا اس کے علاوہ 9 ہزار روپے کی امداد ملنا شروع ہو جائے گی

BISP Registration Check:

There are two ways to check your BISP registration status:

  • By CNIC: Send your CNIC number to 8171 via SMS. You will receive a reply message informing you of your registration status.
  • By calling the BISP helpline: Call the BISP helpline at 0800-26477 and speak to a representative. They will be able to check your registration status and provide you with further assistance.

Note: The BISP helpline is open from 9:00 AM to 6:00 PM, Monday to Sunday.

If you are registered with BISP and eligible for their programs, you will receive a monthly stipend of Rs. 7,080. This stipend is deposited directly into your bank account.

You can also check your BISP registration status online by visiting the BISP website. However, you will need to create an account on the website in order to do this.

To check your BISP registration status online:

  1. Go to the BISP website and click on the “Login” button.
  2. Enter your username and password and click on the “Login” button.
  3. Once you are logged in, click on the “My Profile” tab.
  4. Your registration status will be displayed under the “Registration Status” section.

If you are having trouble checking your BISP registration status, you can contact the BISP helpline for assistance.