BISP New Payment 8500 Start

BISP stands for Benazir Income Support Programme. It is a social protection program in Pakistan that provides cash transfers to poor and vulnerable families. The program was launched in 2008 by the government of Pakistan and is named after the former Prime Minister of Pakistan, Benazir Bhutto.

BISP Latest Today New Update:

Assalam Alaikum viewers are at your service with the latest and new update of Benazir Income Support Program. In the post of Viewers Today, there is good news for all those who were waiting for the new episode. The new installment has been formally announced from today, this payment will be transferred to the account of all the people and they will also tell you which people’s account this payment will come to and also the people who have children. If you were asking about education scholarships, then we will inform you about the most important information in this regard, because there are a large number of people who were asking about education scholarships for children and the new installment. This is true news, many people have also received messages from 8171. I will share the detailed information with you.

اسلام علیکم ناظرین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تازہ ترین اور نئی اپڈیٹ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ویورز اج کی پوسٹ میں ایسے تمام افراد کے لیے خوشخبری ہے جو کہ نئی قسط کا انتظار کر رہے تھے آخر کافی انتظار کروانے کے بعد حکومت کی جانب سے نئی قسط کا باقاعدہ طور پر اعلان کردیا گیا ہے آج سے تمام لوگوں کے اکاؤنٹ میں یہ پیمنٹ ٹرانسفر کر دی جائے گی اور یہ پیمنٹ کن کن لوگوں کے اکاؤنٹ میں ائے گی یہ بھی آپ کو بتائیں گے اور اسی کے ساتھ جو لوگ بچوں کے تعلیمی وظائف کے بارے میں پوچھ رہے تھے تو اس حوالے سے اہم ترین معلومات سے آپ کو اگاہ کریں گے کیونکہ لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو بچوں کی تعلیمی وظائف اور نئی قسط کے حوالے پوچھ رہے تھے تو ویورز باوثوق ذرائع سے جو ہمیں خبر ملی ہے یہ درست خبر ہے کافی سارے لوگوں کو 8171 سے میسج بھی اچکے ہیں اس حوالے سے تفصیلی معلومات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے

BISP New Payment 8500 Start Today:

The biggest news of today is going to be brought to you under the Ehsaas program, a large number of people are benefiting from this assistance. A large number of people were waiting for this installment. If it will contain money, then weavers will clear you. This time, the government has decided to issue an installment of 8500. There are people for whom this will be the first installment, they will get it for 9 thousand rupees and on what date it will start in your account. Accounts will be credited, hopefully starting this evening the payment will be transferred to everyone’s account.

آج کی سب سے بڑی خبر آپ کو پہنچانے جا رہے ہیں احساس پروگرام کے تحت لوگوں کی بڑی تعداد اس امداد سے مستفید ہو رہے ہیں لوگوں کی بڑی تعداد اس قسط کے انتظار میں تھی کہ سہ ماہی قسط کا اغاز کب سے کیا جائے گا اور کتنے پیسوں پر مشتمل ہوگی تو ویورز آپ کو کلیئر کرتے چلیں اس مرتبہ حکومت کی جانب سے 8500 کی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ صرف انہی بنیفشری کے لیے ہو گی جو پہلے اپنی 9 ہزار روپے کی قسط کو حاصل کر چکے ہیں اور جو ایسے افراد ہیں جن کی یہ پہلی قسط ہوگی ان کو یہ 9 ہزار روپے کی ملے گی اور یہ کس تاریخ کو یہ آپ کے اکاؤنٹ میں انا شروع ہو جائے گی یہ بھی اپ کو کلیئر کرتے چلیں کہ آج 12 بجے کے بعد یہ پیمنٹ اپ کے اکاؤنٹ میں انا شروع ہو جائے گی امید یہ ہے کہ آج شام سے جو ہے اس پیمنٹ کو تمام لوگوں کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جائے گا

BISP Payment In Account 8500:

And after that, all the regular beneficiaries on Tuesday or Wednesday whose accounts are already zero will have an installment transfer of Rs. Apart from this, many people have the same problem that we are being deducted, how can we avoid this and we will also tell you that a large number of people are asking about children’s education grants, so weavers you. Let us clarify that the children’s education scholarships have not yet been transferred to people’s accounts. It is hoped that they will be started in one to two days. It is possible that the payments of children are also being transferred to the accounts of some people. Besides, the payment of the sponsorship program is also being transferred. The hope is that the first installment will be transferred to the Benazir program and after that the education scholarships of the children will be transferred. Women who are deducting 500 rupees or 1000 rupees every time and want to know how we can take action against it, you can go to the nearest Benazir Income Support Program office and complain there. Apart from this, you have not made any kind of deduction, you should go to another retailer shop and collect your payment, because it is your trust, which is given to you by the government, including even one rupee. Deduction is not possible

اور اس کے بعد تمام ریگولر بینیفیشریز منگل یا بدھ والے دن جن کے اکاؤنٹس پہلے سے زیرو ہیں ایسے تمام لوگوں کے اکاؤنٹ میں 8500 روپے کی قسط ٹرانسفر ہوگی اور اس کے بعد جو ہے وہ ریٹیلر شاپ سے یہ قسط وصول کر سکیں گی اور اس کے علاوہ کافی سارے لوگوں کا یہی مسئلہ اتا ہے کہ ہماری کٹوتی کی جاتی ہیں کہ ہم اس سے کیسے بچا سکتے ہیں یہ بھی اپ کو بتائیں گے اور لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے کہ بچوں کے تعلیمی وظائف کے بارے میں پوچھ رہی ہے تو ویورز آپ کو کلیئر کرتے چلیں کہ بچوں کے تعلیمی وظائف ابھی تک لوگوں کے اکاؤنٹ میں نہیں ائے امید کی جاتی ہیں کہ ایک سے دو دن میں ان کا اغاز بھی کر دیا جائے گی ممکن ہے کچھ لوگوں کے اکاؤنٹ میں بچوں کی پیمنٹ بھی ٹرانسفر کی جا رہی ہو اور اس کے علاوہ پیمنٹ کفالت پروگرام کی ہے وہ بھی ٹرنسفر کی جا رہی ہو اُمید یہی ہے کہ پہلے قسط ٹرانسفر کی جائے گی بے نظیر پروگرام کی اور اس کے بعد بچوں کے تعلیمی وظائف ٹرانسفر کیے جائیں گے اب آتے ہیں کٹوتی کی طرف ایسی خواتین جن کی ہر دفعہ 500 روپے یا 1000 روپے کٹوتی کی جاتی ہے اور جانا چاہتے ہیں کہ ہم اس کے خلاف کیسے ایکسن لے سکتے ہیں تو آپ قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفیس میں چلے جائیں وہاں پر اپ کمپلین کر سکتے ہیں یہ اس کے علاوہ آپ نے کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کروانی آپ کسی دوسری ریٹیلر شاپ سے جا کر اپنی پیمنٹ کو وصول کر یں کیونکہ یہ تو آپ کی امانت ہوتی ہیں جو کہ حکومت کی جانب سے آپ کو دی جاتی ہے اس میں ایک روپے کی بھی کٹوتی ممکن نہیں ہے

BISP Check Balance Online By CNIC 2023:

To check your BISP payment status or balance online by CNIC 2023, you can follow these steps:

  1. Visit the official BISP website:https://bisp.gov.pk/

  2. Click on the “Beneficiary Search” tab.

  3. Enter your CNIC number in the “CNIC Number” field.

  4. Click on the “Search” button.

Your BISP payment status and balance will be displayed on the screen.

Here are some additional things to keep in mind:

  • You can also check your BISP payment status by calling the BISP helpline at 148.
  • You can also visit a BISP office to check your payment status or balance.
  • You will need to have your CNIC number with you in order to check your payment status or balance.

I hope this helps!