BISP 3rd Payment 8500 Start

The Benazir Income Support Program (BISP) is a Pakistani government program that provides cash assistance to families struggling with poverty. This program was started in 2008 by former Prime Minister Benazir Bhutto.

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) ایک پاکستانی حکومتی پروگرام ہے جو غربت سے نبردآزما ہونے والے خاندانوں کو نقد امداد فراہم کرتا ہے۔ یہ پروگرام 2008 میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی جانب سے شروع کیا گیا تھا۔

BISP 3rd Payment 8500 Start:

Assalam Alaikum Viewers Benazir Income Support Program is at your service with the latest and new update. Viewers would like to tell you in today’s post that there are a large number of people who were eagerly waiting for the new episode. Finally, the waiting hours are over, the payment has started in people’s account, if this payment has not yet been received in your account, then when will this payment be transferred to your account and along with this, this post will be posted. I will also tell you that there are a large number of people who have been asking the same question again and again. Along with this, in today’s post, we will also tell you when the scrutinized people will start receiving installments and also those who are re-surveying and registering, will this installment also be issued to them. We are going to bring you the big news that the third quarter episode is going to start very soon because there are a lot of people who were eagerly waiting for the episode, finally the time has come. Payments have already started in people’s accounts. About 20 to 25 percent of these accounts have received an installment of Rs. 8500. Let’s clear all the beneficiaries who are regular beneficiaries of the Benazir Income Support Program. 9000 or 8500 in installments are received in their account.

السلام علیکم ناظرین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تازہ ترین اور نئی اپڈیٹ لے کر اپ کی خدمت میں حاضر ہے ویورز اج کی پوسٹ میں اپ کو بتانا چاہیں گے لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو کہ بڑی شدت سے نئی قسط کا انتظار کر رہی تھی اخر کار انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں لوگوں کے اکاؤنٹ میں پیمنٹ انا شروع ہو چکی ہے اگر اپ کے اکاؤنٹ میں ابھی تک یہ پیمنٹ نہیں ائی تو اپ کی کاؤنٹ میں یہ پیمنٹ کب سے منتقل کی جائے گی اور اسی کے ساتھ اج کی پوسٹ میں اپ کو یہ بھی بتائیں گے لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جن کے بار بار یہی سوالات ارہے ہیں یہ قسط کب سے ملنا شروع ہو جائے گی ہمیں ریٹیلر شاپس پر یا ادائیگی مراکز پر کب سے جانا ہوگا یہ بھی اپ کو بتائیں گے اور اسی کے ساتھ اج کی پوسٹ میں اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ جانچ پڑتال والوں کو کب سے قسط ملنا شروع ہوگی اور اس کے علاوہ جو لوگ دوبارہ سروے اور رجسٹریشن کروا رہے ہیں کیا ان کو بھی یہ قسط جاری کی جائے گی اج کی سب سے بڑی خبر اپ کو پہنچانے جا رہے ہیں بہت جلد تیسری سہ ماہی قسط کا اغاز ہونے جا رہا ہے کیونکہ لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو کہ بڑی شدت سے قسط کا انتظار کر رہی تھی اخر کار وہ وقت اگیا ہے جس کا انتظار تھا تو بالاخر لوگوں کے اکاؤنٹس میں پیمنٹ انا شروع ہو چکی ہے تقریبا 20 سے 25 فیصد ایسے اکاؤنٹس ہیں جن میں 8500روپے کی قسط اچکی ہے اپ کو کلیئر کرتے چلیں ایسے تمام بینیفشريز جو کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریگولر بینیفشیزيز ہیں ریگولر سے مراد جن کو پہلے سے ہی قسطیں ملتی ہیں 9000یا 8500 کی ان کے اکاؤنٹ میں رقم انا شروع ہو چکی ہے

BISP New Payment To Eligible Person:

There is a large number of viewers who are under verification so go ahead and clear the viewership all those families who have done the survey and registration and have received the eligibility message from 8171 again all such verified families. will be included in the installment, they will also be issued the installment and in addition to all such families who are still under investigation, they have not received any message yet nor have they completed the survey, so they should contact the nearest Bay. Go to the office of Nazir Income Support Program and do survey registration again so that their registration can be ensured in BISP and they can also be made a part of Benazir Income Support Program in the future and in addition all such Families who want to know when will we finally have to go to the payment centers to collect the installment, when will we start getting this installment, so viewers, let’s clear up. From today the installment will start but the date of tomorrow is confirmed. From tomorrow all people will start receiving installment regularly from Rattler shop and payment centers because whenever this installment is released by the government, it is mostly on devices. Errors occur due to which people hardly receive their installments as the payment centers are overcrowded, due to service issues or various types of errors on the devices, only five to 10 people receive their installments in a day. That’s why the government has now decided to open the rattler shops after two or three days so that there is no error in the device or any kind and people can be saved from trouble.

ناظرین لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو کہ جانچ پڑتال میں ہے تو ناظرین اپ کو کلیئر کرتے چلیں ایسے تمام خاندان جنہوں نے سروے اور رجسٹریشن کروائی تھی اور ان کو دوبارہ 8171 سے اہلیت کا میسج ا چکا ہے ایسے تمام جانچ پڑتال والے خاندانوں کو اس قسط میں شامل کیا جائے گا ان کو بھی قسط جاری کی جائے گی اور اس کے علاوہ ایسے تمام خاندان جو ابھی تک جانچ پڑتال میں ہے ان کو ابھی تک نہ کوئی میسج ایا ہے نہ انہوں نے سروے کروایا ہے تو ان کو چاہیے کہ قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے افس میں جا کر دوبارہ سے سروے رجسٹریشن کروائیں تاکہ ان کی رجسٹریشن بی ائی ایس پی میں یقینی ہو سکے اور ان کو بھی انے والے وقت میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ بنایا جا سکے اور اس کے علاوہ ایسے تمام خاندان جو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ بالاخر ہمیں قسط لینے کے لیے کب سے ادائیگی مراکز پر جانا چاہیے ہمیں کب سے یہ قسط ملنا شروع ہو جائے گی تو ناظرین اپ کو کلیئر کرتے چلیں اج کے دن بھی متوقع ہے کہ ریٹلر شاپس پر یا ادائیگی مراکز سے اج سے قسط ملنا شروع ہو جائے لیکن کل کی ڈیٹ کنفرم ہے کل سے باقاعدہ طور پر تمام لوگوں کو ریٹلرشاپ سے اور ادائیگی مراکز سے قسط ملنا شروع ہو جائے گی کیونکہ حکومت کی جانب سے جب بھی یہ قسط جاری کی جاتی ہے تواکثر ڈیوائسز پر ایرر ا جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگ بڑی تنگی سے اپنی قسط وصول کرتے ہیں کیونکہ ادائیگی مراکز پر رش بہت زیادہ ہو جاتا ہے ڈیوائسز پر سروس ایشوز یا مختلف قسم کے ایرر ہونے کی وجہ سے دن میں پانچ سے 10 لوگوں کو ہی قسط مل پاتی ہے اسی وجہ سے حکومت نے اب یہ فیصلہ کیا ہے کہ دو یا تین دن بعد ریٹلر شاپس کو اوپن کیا جائے تاکہ ڈیوائس یا کسی قسم کا کوئی ایرر نہ ائے اور لوگوں کو پریشانی سے بچایا جا سکے

BISP Registration Check By CNIC:

To check your BISP registration status by CNIC, you can follow these steps:

  1. Visit the BISP website: https://…

  2. Click on the “Check Status” button in the “BISP Beneficiary” section.

  3. Enter your CNIC number and click on the “Search” button.

  4. Your BISP registration status will be displayed on the screen.

If you are registered with BISP, you will be able to see your beneficiary information, including your name, CNIC number, and district. You will also be able to see the date you were registered and the amount of money you are eligible to receive.

If you are not registered with BISP, you will see a message stating that you are not registered. You can then apply for BISP online or by visiting your nearest BISP office.